ایکنا سپاہ پاسداران حلہ جواب میدان جنگ

ایکنا سپاہ پاسداران حلہ جواب میدان جنگ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نےعراق کے شہر حلہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین پرخونخوار وہابی دہشت گردوں کے بزدلانہ اور دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ حلہ کا جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3501993    تاریخ اشاعت : 2016/11/27